پاکستانی بچے
یو ٹیوب پہ ایک کلپ دیکھ رھی تھی پاکستانی بچے ماشاٰٰء اللہ بہت ذہین ھیں اگر اسکولوں کا معیار سب کے لیے ایک ھو اور میرٹ کا خون نا کیا جائے پاکستان کچھ عرصہ میں ترقی کی اعلیٰ منازل طے کر سکتا ھے
سب سے پہلے ارفع کریم ھیں جو آجکل کوما میں ھیں انھیں سب کی دعاؤں کی بہت ضرورت ھے اللہ اس بچی کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے باقی تمام بچوں کو بھی
ابھی نیوز دیکھی ھے مائیکرو سافٹ کے بانی سربراہ بل گیٹس نے پاکستان سے تعلق رکھنے والی مائیکروسافٹ کی کم عمر ماہر ارفع کریم کے علاج کیلئے ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم ہائیر کرلی ہے